فعل مرکب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ فعل جو کسی دوسرے فعل، اسم یا صفت کے ساتھ مل کر ایک مجموعی مفہوم پر دلالت کرے، جیسے کام کرنا، روشن کرنا وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ فعل جو کسی دوسرے فعل، اسم یا صفت کے ساتھ مل کر ایک مجموعی مفہوم پر دلالت کرے، جیسے کام کرنا، روشن کرنا وغیرہ۔